: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کا بل 4 جو ن ( ایجنسیز) علا قہ کے سر کا ر ی عہد ید ا ر نے بتا یا کہ سڑ ک بم حا د ثہ میں 4 ا فغا ن پو لیس آ فیسر س ہلا ک ہو گئے اور ایک ز خمی ہو گیا ۔ عمر زاک تر
جما ن ہلمنڈ علا قہ کے گو رنر نے بتا یا کہ حا د ثہ منگل کی ر ا ت کو پیش آ یا جبکہ پولیس مین سنجن ضلع سے وا پس ہو ر ہے تھے۔ ا س حا د ثہ میں پو لیس کی گا ڑ ی تبا ہ ہو گئی۔ کسی بھی تنظیم نے ا س حا د ثہ کی ذمہ دا ری قبو ل نہیں کی ہے۔